Live Session on Codependency VS Pro-Dependencyنسی

Live Session on Codependency VS Pro-Dependencyنسی
لائیو سیشن پر
Codependency VS Pro-Dependency
آئی ایس ایس یو پی پاکستان نیشنل چیپٹر کے فیس بک پیج پر یکم دسمبر 2020 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے شام 6 بجے تک۔
مہمان مقرر ڈاکٹر طلعت حبیب اور نظامت جناب وسیم حسن اعوان۔