ڈاکٹر سید اظہر علی کاظمی: کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر، چیپٹر چیف پاکستان سائیکیاٹرک سوسائٹی آزاد کشمیر، ایچ او ڈی ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری پونچھ میڈیکل کالج سی ایچ ایم راولاکوٹ آزاد کشمیر اور آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر اور پاکستان سائیکیاٹرک سوسائٹی 29 اپریل 2023 کو راولاکوٹ آزاد کشمیر فری سائیکاٹری کلینک/ کیمپ کا انعقاد کریں گے۔